پاکستان نے اوسلو فائرنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سال 2022 کو ہم جنس پسندوں کی ’پرائڈ پریڈ‘ کی شام فائرنگ کے واقعے کے ایک ملزم کو پاکستانی حکام نے ناروے کے سپرد کر دیا ہے. 25 جون 2022 کو ہم جنس پسندوں کے حقوق […]
