Posted inبین الاقوامی

سابق وزیراعظم کی طبعیت ناساز، ہسپتال داخل

سابق وزیراعظم کی طبعیت ناساز، ہسپتال داخل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے 2 دہائیوں کے سابق وزیر اعظم 99 سالہ مہاتیر محمد کو کھانسی کے باعث ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خبر کے مطابق ان کے ترجمان ان کی خراب طبیعت سے متعلق آگاہ کیا۔ ترجمان […]

Gift this article