اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایشین چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک وارم اپ میچ میں پاکستان اور چین کا مقابلہ منگل کو 4-4 سے برابر رہا۔ پہلا ہاف 2-2 سے برابری پر ختم ہوا۔ پاکستان کی جانب سے سفیان نے پنالٹی کارنر سے دو گول کیے جبکہ عبدالرحمن اور عماد بٹ نے […]
