Posted inTop News, پاکستان

اولمپک کوالیفائر: قومی گول کیپر انجری کا شکار ہوکر وطن واپس، فیڈریشن کی بے حسی پر روپڑے

اولمپک کوالیفائر: قومی گول کیپر انجری کا شکار ہوکر وطن واپس، فیڈریشن کی بے حسی پر روپڑے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر وقار یونس اولمپک کوالیفائیر میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہو کر وطن واپس لوٹ گئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن میں عہدوں پر قبضوں کی جنگ جاری ہے لیکن […]

Gift this article