Posted inTop News

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں کیپٹن حمزہ اکرم نے جان قربان کردی، 7 دہشت گرد جوابی کاروائئ میں ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے گئے آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ سکیورٹی فورسز کا ایک کیپٹن شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جمعہ کو ہنگو میں دہشت […]

Gift this article