اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت خطے میں امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور حالیہ جھڑپوں کے دوران اس کے مسلح افراد نے سکیورٹی فورسز […]
