بلوچستان: پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع پشین میں محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ […]
