الیکشن کمیشن کے پاس بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے اضافی کاغذ ختم ہوگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے خصوصی فیچرز والا اضافی کاغذ ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں 47 حلقوں میں دوبارہ بیلیٹ پیپرز کی چھپائی کا […]
