Posted inپاکستان

کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 35 ملازمین برطرف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کشتی حادثات میں ملوث وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے 35 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ کشتی حادثات میں ملوث ایف آئی اے کے 4 انسپکٹر، 10 سب انسپکٹر، 2 اے ایس آئی، 5 ہیڈ کانسٹیبل اور 14 کانسٹیبل کو برطرف کیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے […]

Gift this article