ترکیہ میں سعودی خاتون تفریح کے دوران ڈوب کر جانبحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ میں سعودی خاتون شوہر کے سامنے ڈوب کر جاں بحق ہو گئی ۔ یہ واقعہ ترکیہ کے شہر گیرسون کے ساحلی علاقے پیش آیا جہاں دونوں میاں بیوی سیر کررہے تھے۔ اس دوران 30 سالہ سعودی شہری عیضہ الصیعری کا […]
