اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے افغان شہری ڈاکٹر عمادالدین کے اخراج کا حکم معطل کرتے ہوئے ان کی پاکستان سے ملک بدری روک دی اور انہیں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ٹریننگ جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے یہ عبوری ریلیف ڈاکٹر عمادالدین […]
