Posted inپاکستان

لاہور پولیس مقابلہ : فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈاکو ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایس ایچ او گرین ٹاؤن خرم شہزاد اور کانسٹیبل آصف شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پیر بازار کے قریب فیروز کالونی میں ایک گھر […]

Gift this article