نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈگ بریسویل نے کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے 35 سالہ بریسویل نے اپنے کیریئر میں 69 بین الاقوامی میچز میں بلیک کیپس کی نمائندگی کی، جن میں 28 ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔ پسلی کی مسلسل انجری کے باعث وہ ڈومیسٹک کرکٹ سے بھی دور […]
