Posted inTop News, پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، احتجاج کے حق کے ساتھ شہریوں کے بنیادی حقوق بھی لازم قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ پرامن اجتماع اور احتجاج آئینی حق ہے، تاہم اس حق کا استعمال دوسرے شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر کرنے کی صورت میں نہیں کیا جاسکتا۔ عدالت نے یہ فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر 2026 […]

Gift this article