Posted inپاکستان

لاہورہائیکورٹ نے صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی

لاہورہائیکورٹ نے صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مشکور حسین کی درخواست […]

Gift this article