اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے جدہ ائیرپورٹ پرمسافروں کا سامان چھوڑ آئی۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 832 کے مسافر کراچی ایئرپورٹ پرسامان کیلئے پریشان ہوتے رہے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ کراچی پہنچنے پر سامان کے حوالے سے بتایا گیا، جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ […]
