پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ 5 ستمبر سے ملک بھر کے چھ ریجن بشمول ایبٹ آباد، بہاولپور، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور سیالکوٹ ریجن میں شروع ہونے والا ہے۔ دریں اثنا، ٹورنامنٹ 8 ستمبر کو آزاد جموں و […]
