Posted inکھیل

پاکستان فٹبال صوبائی الیکشن 2024 کا آغاز، ابتدائی ووٹنگ لسٹ جاری

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صوبائی انتخابات کا عمل ابتدائی ووٹنگ لسٹ کی اشاعت کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ صوبائی الیکشن 16 سے 18 ستمبر تک منعقد کیے جائیں گے، جس میں ملک بھر سے 121 ڈسٹرکٹ فٹبال کے کامیاب صدور اور امیدواران حصہ […]

Gift this article