عماد وسیم نے ملتان سلطانز کے خلاف فائنل کے دوران پی ایس ایل میں تاریخ رقم کر دی اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے پیر کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ملتان سلطانز کے خلاف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9کے فائنل کے دوران […]
