اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق جیولین تھرورارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ نے کہا کہ پیرس ڈائمنڈ لیگ میں ارشد کی کارکردگی تسلی بخش رہی۔ چوٹ اور سفر کے پیچیدہ شیڈول کے باوجود، ارشد ندیم 84.21 میٹر کے تھرو کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ مقابلے سے قبل ارشد […]
