Posted inTop News, Afghanistan, بین الاقوامی, پاکستان

افغان سرزمین سے ڈرون حملے پر پاکستان کا جواب، 10 مقامات پر فضائی کارروائی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان نے افغان سرزمین سے ڈرونز کے ذریعے فضائی حدود کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد افغانستان میں 10 مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق کارروائی بدھ کو کی گئی اور ان مقامات کو نشانہ بنایا گیا […]

Gift this article