وزیر اعظم اور بل گیٹس کا پولیو کے خاتمے، صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور گیٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس نے پیر کو نہ صرف پولیو کے خاتمے بلکہ صوبوں میں صحت کے نظام کو مضبوط بنانے اور […]
