پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کو رہنما پاکستان تحریک انصاف شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاندانہ گلزار کی ایف […]
