سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی سزائے موت برقرار،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ درست قرار دے دیا، عدالت عظمیٰ نے سابق صدر کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ […]
