ایکس کا پبلک لائیکس کے آپشن کو ختم کرنے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) میں ایک اور تبدیلی کی جا رہی ہے۔ ایکس میں پبلک لائیکس کے آپشن کو ختم کیا جا رہا ہے۔ پبلک لائیکس سے مراد صارف کے پروفائل پیج میں […]
