اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہیے۔ روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک روس تعلقات نہ کسی کو نقصان پہنچانے کیلئے نہ کسی کے مفاد کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا […]
