قومی ویمنز ٹیم کے گول کیپر کوچ احسن اللہ خان کی رہنمائی میں گول کیپر کوچنگ کلینک لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پی ایف ایف این سی کے چیئرمین ہارون ملک نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔ گول کیپر کوچنگ کلینک کے انعقاد کا بنیادی مقصد کوچز کو موثر گول کیپنگ کے لیے ضروری […]
