پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد کا غربت کی لکیر سے نیچے جانے کا خدشہ ہے: عالمی بینک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کی پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی اقتصادی شرح نمو 3.5 کے بجائے 1.8 فیصد رہےگی۔ پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے […]
