سعودی عرب نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو قطر میں دوستانہ میچ کی دعوت دے دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب کی فٹ بال فیڈریشن نے رواں ماہ کے آخر میں فیفا انٹرنیشنل ونڈو کے دوران پاکستان کی خواتین کی فٹ بال […]
