اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتدائی مرحلہ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں میچوں کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ پہلے میچ میں دیا ویمنز فٹبال کلب نے اوورسیز ویمن فٹبال کلب کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10-0 سے شاندار فتح حاصل […]
