Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلفٹ بالنیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتدائی مرحلہ مکمل

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتدائی مرحلہ مکمل

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتدائی مرحلہ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں میچوں کے ساتھ مکمل ہوگیا۔

National Women's Football Club Championship 2024 first round complete
National Women’s Football Club Championship 2024 first round complete
Photo credit : PFF

پہلے میچ میں دیا ویمنز فٹبال کلب نے اوورسیز ویمن فٹبال کلب کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10-0 سے شاندار فتح حاصل کی۔ کوئٹہ میں ہونے والے میچ میں بلوچستان ویمنز فٹبال کلب نے کوئٹہ ویمنز فٹبال کلب کو 3-2 سے شکست دی۔
National Women's Football Club Championship 2024 first round complete
National Women’s Football Club Championship 2024 first round complete
Photo credit : PFF

اسلام آباد میں ہونے والے میچ میں ہائی لینڈرز ویمنز فٹبال کلب نے اسٹرائیکر ویمن فٹبال کلب کو 5-1 سے شکست دی۔ فائنل راؤنڈ میں رسائی حاصل کرنے والی ٹیموں میں ٹی ڈبلیو کے، لیگیسی ڈبلیو ایف سی، ہائی لینڈرز ڈبلیو ایف سی، کراچی یونائیٹڈ ڈبلیو ایف سی، کراچی سٹی ڈبلیو ایف سی، دیہ ڈبلیو ایف سی، جافا ڈبلیو ایف سی اور ہزارہ کوئٹہ ڈبلیو ایف سی کی ٹیمیں شامل ہیں۔ فائنل راؤنڈ یکم سے 10 اگست تک جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this