ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز میلبورن سٹارز سے ہار گئے اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز کو اتوار کو میلبورن سٹارز کے خلاف ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اپنے دوسرے میچ میں 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ہدف(176) کے تعاقب میں شاہینز کو شروع ہی سے مشکلات […]
