پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز نے ہفتہ کو اپنے آخری گروپ میچ میں اے سی ٹی کومیٹس کو شکست دے کر جاری ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ محمد عرفان […]
