اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دبئی میں ہونے والا بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ جیت لیا۔ دبئی میں ہونے والے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ کے فائنل میں قومی ٹیم میزبان ٹیم متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیل کے آغاز سے ہی غالب رہی متحدہ عرب امارات کی […]
