Posted inکھیل

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی

کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی آسٹریلوی بلے باز بیتھ مونی شاندار سنچری اسکور کرکے پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 76 رنز پر 7 وکٹیں گنوانے کے باوجود بیتھ […]

Gift this article