اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈسیک) تفصیلات کے مطابق مالدیپ میں ہونے والی پندرہویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیق چیمپئن شپ میں پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ بلال احمد نے مینز فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے گزشتہ برس جنوبی ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل […]
