اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق شاہ زیب خان نے پیر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف پاکستان کو فتح دلانے کے لیے اپنی مسلسل دوسری سنچری ریکارڈ کرتے ہوئے بلے کے ساتھ اپنی شاندار پرفارم کو جاری رکھا. […]
