Posted inپاکستان

نادرا سے ڈیٹا چوری کا معاملہ، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا سے 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے زمہ داران کے خلاف تاحال کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف کیا۔ راجہ خرم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی […]

Gift this article