اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سہیل سسٹرز، سبیل سہیل، ٹوئنکل سہیل، اور ویرونیکا سہیل، کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہو گئی ہیں۔ یہ چیمپئن شپ ان تینوں کھلاڑیوں کے لیے ایک اہم موقع ہے، جہاں وہ عالمی سطح پر اپنے فن اور مہارتوں […]
