Posted inامریکہ, بین الاقوامی

غلط معلومات پھیلانے کا الزام،امریکا نے ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے صدارتی انتخابات سے قبل غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں 2 ایرانی اور روسی اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دونوں اداروں نے نومبر کے انتخابات سے قبل امریکیوں میں اختلافات پیدا […]

Gift this article