Posted inکھیل, پاکستان

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئینٹی کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

نیڈن، 16 جنوری 2024: لیفٹ آرم پیسر عباس آفریدی پیٹ کے پٹھوں میں تکلیف کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئینٹی نہیں کھیلیں گے ۔ان کی اسکیننگ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چوٹ معمولی ہے اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے ۔تاہم سیریز کے آخری دو میچز یعنی چوتھے […]

Gift this article