Posted inانڈیا, بین الاقوامی

بھارت سے ایچ ایم پی وی کا پہلا کیس سامنے آ گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں انسانی میٹا پنیو وائرس (HMPV) کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ متعدد بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بنگلورو سے تعلق رکھنے والے ایک 8 ماہ کے بچے میں HMPV وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ کچھ میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ 2 بچوں […]

Gift this article