اسلام آباد ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ ، 4افراد جاں بحق ،5 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ایکسپریس وے پر ڈھوک کالا خان اسٹاپ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے […]
