اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اپنے کھیلوں کے اصولوں میں تبدیلی کرنے جا رہا ہے تاکہ ٹرانس جینڈر ایتھلیٹس کے بارے میں نئے رہنما اصول بنائے جا سکیں۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب کچھ اولمپک کھلاڑیوں نے شکایت کی کہ موجودہ اصول خواتین کھلاڑیوں کے حقوق کو نظرانداز […]
