اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثے مکمل طور پر دفاع اور روک تھام کے لیے ہیں اور ملک ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست کے طور پر دنیا بھر میں اپنی شناخت رکھتا ہے۔ انہوں نے قوم پر زور دیا کہ جس […]
