ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ: ورلڈ کپ میں 10 ویں وکٹ کی سب سے زیادہ شراکت داری قائم اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جیسے ہی ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دی کیریبین کھلاڑی شیرفین ردرفورڈ اور گڈاکیش موتی نے محدود اوورز کے میگا […]
