Posted inTop News

پی سی بی نے وہاب ریاض کو ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق فاسٹ باولر وہاب ریاض کو ایک بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، وہاب کا کردار چیمپئنز ٹورنامنٹ سے متعلق معاملات کو سنبھالنا ہوگا چیمپئنز ون ڈے کپ، چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ اور چیمپئنز فرسٹ کلاس […]

Gift this article