Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

اوسلو مذاکرات میں نئی تجاویز، مگر یوکرین کے لیے امریکی ہتھیاروں اور سکیورٹی ضمانتوں پر اختلاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی سفارتی کوششیں تیز ہوگئی ہیں اور امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف بدھ کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔ اس سے قبل اوسلو میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے ساتھ ہونے والی […]

Gift this article