اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں حالیہ شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب نے صرف موسمی شدت ہی نہیں بلکہ شہر کے ماسٹر پلان پر عمل درآمد، قدرتی نالوں کی گزرگاہوں اور سی ڈی اے کی نگرانی سے متعلق بھی اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اسلام آباد میں […]
