اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الجزیرہ نیوز کی خبر کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والی جھڑپوں کے بعد لبنان میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور پانچ لاکھ سے زائد افراد اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ لبنان کی وزیر سماجی امور حنین السید […]
